اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ماڈلز فریال محمود اور عبیر رضوی کی تازہ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) سوشل میڈیا پر گاہے کچھ اداکارائیں اپنی ایسی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں کہ ایک طوفان برپا ہو جاتا ہے۔ اب ایک فوٹوگرافر نے ماڈل و اداکارہ فریال محمود اور عبیر رضوی کی تصاویر ایک ساتھ اپنے انسٹاگرام پر لگا دی اور ساتھ لکھ دیا کہ ’فریال بمقابلہ عبیر‘۔ اگرچہ شوبز انڈسٹری سے وابستہ لوگوں کے لیے اس طرح کے ملبوسات پہننا معمول کی بات ہے اور وہ بھی ماڈلز کے لیے کہ ان کا پیشہ ہی ایسے ملبوسات کی نمائش کرنا ہے۔ تاہم بعض لوگوں کے لیے ایسی تصاویر ناقابل برداشت

ہوتی ہیں جس کا اظہار وہ تصویر دیکھنے کے بعد کمنٹس میں کرتے ہیں۔یہ تصویر بھی پوسٹ ہونے کی دیر تھی کہ اس نوع کے صارفین تنقید کے تیر برسانے لگے، کہ ان تصاویر میں دونوں ماڈلز نے مغربی طرز کا مختصر لباس پہن رکھا ہوتا ہے۔ کمنٹس میں ایک شخص نے لکھا کہ ’’بے شرمی بمقابلہ بے شرمی۔‘‘ ایک اور نے کہا کہ ’’دونوں کے لیے ایک ہی لفظ، کراہت آمیز۔‘‘ ایک اور شخص نے لکھا کہ ’’صبح صبح ہی ان بے شرموں نے غصہ دلا دیا۔‘‘ ایک لڑکی نے لکھا کہ ’’ننگا پن اپنے عروج پر۔‘‘

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…