کراچی(نیوز ڈیسک)مقامی سیمنٹ مینوفیکچررز کی جانب سے قیمت میںکمی نہ کیے جانے کے باعث ایران سے سیمنٹ کی درآمدمیںاضافہ ہو گیا ہے جو 20 ہزار ٹن ماہانہ تک پہنچ گیا ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق ایرانی سیمنٹ کی ایک بوری کراچی میں 420 روپے میں دستیاب ہے جبکہ مقامی سیمنٹ کی فی بوری اوسط 500 روپے میں دستیاب ہے،ذرائع کے مطابق گذشتہ چھ ماہ میں ڈیزل کی قیمت 40 فیصد کم ہو ئی، ریلویز کی حالت بہتر ہونے کے باعث ٹرکوں کے بجائے سستی ریلوے سے ترسیل میں اضافہ ہوا جبکہ عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت بھی تقریبا 20 فیصد کمی کے ساتھ 71 ڈالر تک آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق ان تمام وجوہات کے باوجود قیمت کم نہیں ہوئی حالانکہ قیمت میں باآسانی فی بوری ایک سو روپیہ کمی کی گنجائش موجود ہے۔
مقامی سیمنٹ مینوفیکچررز کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے پر درآمدمیں اضافہ ، 20 ہزار ٹن ماہانہ تک پہنچ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد
-
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا
-
مون سون کی آمد، ملک کے مختلف علاقوں میں یکم جولائی سے بارشوں کی پیشگوئی
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑی گاڑیوں کی درآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئی



















































