جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

شان کا اداکارندیم بیگ کی 50 سالہ فنی خدمات پرخراج تحسین

datetime 27  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) ناموراداکارشان نے پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکارندیم بیگ کو فن کے شعبے میں ان کی 50 سالہ خدمات کے اعتراف میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔اداکار ندیم بیگ کا شمارپاکستان کے لیجنڈ اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے پاکستان فلم انڈسٹری کو لازوال اورکامیاب فلمیں دیں۔ ندیم بیگ کو پاکستان فلم انڈسٹری میں 50 سال سے زائد کا عرصہ ہوگیا اورشان نے ان کے فلم انڈسٹری میں 50 سال مکمل ہونے اور فن کے شعبے میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔اداکارشان نے

سوشل میڈیا پراپنی اور اداکار ندیم بیگ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ندیم بیگ ہماری انڈسٹری کے اصل لیجنڈ ہیں، فن کے شعبے میں ندیم صاب کی خدمات کو تقریباً 50 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ اور کہا ندیم سر! اگر حکومت آپ کی خدمات کو تسلیم نہیں کرتی تو کیا ہوا ہم تو کرتے ہیں، پاکستانی عوام نے آپ کو اس جگہ پر رکھا ہے جہاں ایک فاتح اپنے میڈل رکھتا ہے، آپ کو ہم نے اپنے دل میں بسایا ہے۔ آپ کا بے حد شکریہ کہ آپ نے فلم انڈسٹری کو اتنے بہترین کردار دئیے جنہیں ہم آج بھی بے حد پیار کرتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…