منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

شیخ رشید یوم پاکستان کی مرکزی تقریب میں پہنچے تو فوجی جوانوں نے انہیں کیوں گھیر لیا؟ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل

datetime 23  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھرمیں یوم پاکستان بھرپور جوش و خروش کیساتھ منایا جارہا ہے ۔ یوم پاکستان کے موقع پر مرکزی تقریب کا انعقاد وفاقی دارالحکومت میں شکرپڑیاں کے مقام پر کیا گیا جہاں پاک فوج کے دستوں نے شاندار پریڈ کا مظاہرہ کیا۔ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے جبکہ وزیراعظم عمران خان، صدر مملکت عارف علوی، مسلح افواد کے سربراہان سمیت اہم سیاسی رہنماءبھی اس

تقریب میں شریک تھے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید تقریب میں شرکت کیلئے پریڈ گراؤنڈ پہنچے تو وہاں کھڑے فوجی اہلکار ان سے ملنے آن پہنچے اور سیلفیاں بنانے لگے۔شیخ رشید نے بھی خوش دلی سے فوجی جوانوں کیساتھ سیلفیاں بنائیں اور انہیں یوم پاکستان کی مبارکباد بھی دیتے رہے جس کے بعد انہوں نے یہ ویڈیو ٹوئٹر پر بھی جاری کی جو خوب وائرل ہو رہی ہے ۔ صارفین کی جانب سے کھل کر ردعمل کا اظہار کیاجارہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…