جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

زندگی کو حقیقت پسندی سے گزارا ،وقت کی قدر نہ کرنے والے ہمیشہ پچھتاوے کا شکار رہتے ہیں : ندیم بیگ

datetime 18  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)سینئر اداکار ندیم بیگ نے کہا ہے کہ زندگی کو حقیقت پسندی سے گزارا اسی لئے مطمئن ہوں ، نوجوانوں سے کہوں گا کہ اگر آگے بڑھنا ہے تو وقت کی قدر کرو کیونکہ ایسا نہ کرنے والے پچھتاوے کا شکار رہتے ہیں۔ ایک انٹر ویو میں ندیم بیگ نے کہا کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ کبھی جھوٹ نہ بولوں اور کسی کے اعتماد کو ٹھیس نہ پہنچاؤں اور یہ

کسی شخص کو جانچنے کیلئے بڑا پیمانہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وقت کے ساتھ قدم ملا کر چلنے کی کوشش کی ہے کیونکہ ایسا نہ کرنے والے ہمیشہ پیچھے رہ جاتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ زندگی کو حقیقت پسندی سے گزارا ہے اور یہی وجہ ہے کہ آج پر سکون ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ فلم انڈسٹری والوں کو جب بھی میری ضرورت ہو گی میں رہنمائی دینے کے لئے تیار ہوں ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…