لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ میاں صاحب کی طبیعت اچھی نہیں ہے،
والد صاحب کے سینے اور بازو میں مسلسل درد ہے۔ مریم نوازنے کہاکہ عوام نوازشریف کی جلد صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint