بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

بجٹ سے قبل ہی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

datetime 26  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بجٹ آنے سے قبل ہی ملک کی مختلف مارکیٹوں میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میںاضافہ کردیا گیا ہے، ذخیرہ اندوزوں نے مصنوعی قلت پیدا کرنا شروع کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک کی مختلف مارکیٹوں میں بجٹ آنے سے قبل ہی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پریشانی سے دوچار ہوگئے ہیں ،آٹا، چینی، دال اور مرغی کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں مصنوعی قلت پیدا کر کے بجٹ اور رمضان المبارک میں زیادہ سے زیادہ قیمتیں وصول کرنے کیلئے ذخیرہ اندوزوں نے اشیائے خورونوش کو ذخیرہ کرنا شروع کردیا ہے ،ملک میں گندم، چینی اور چاولوں کی وافر مقدار ہونے کے باوجود قیمتوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…