جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

’’ہسپتالوں میں اس طرح پھیرایا جاتا رہا، جس طرح خانہ بدوش ہوں‘‘ نواز شریف نےعلاج کی حکومتی پیشکش پر جوابی خط تیارکرلیا

datetime 13  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی)سابق وزیراعظم نواز شریف کے جیل میں علاج کے معاملے پر حکومت کی جانب سے ملنے والے خط کا جواب تیارکر لیا ۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے خط کے جواب میں لکھا ہے کہ علاج کے نام پر تضحیک کا نشانہ نہیں بن سکتا، ہسپتالوں میں اس طرح پھیرایا جاتا رہا، جس طرح خانہ بدوش ہوں۔ انہوں نے کہا عدالتوں پر پورا اعتماد ہے، اگر عدالتوں سے ریلیف ملا تو اپنا

علاج خود کرائیں گے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ جواب 2 سے 3 روز میں حکومت کو بھجوا دیا جائے گا۔ دوسری جانب وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے نواز شریف کی صحت بہتر ہے، جیل میں تمام طبی سہولتیں دستیاب ہیں، سابق وزیراعظم بیرون ملک جانا چاہتے ہیں تو کھل کر بتا دیں۔ انہوں نے کہا مسلم لیگ ن اور شریف خاندان علاج پر سیاست نہ کرے ان کی صحت پر توجہ دیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…