جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی ایل ایل بی کے امتحان میں فیل ،ایسا نتیجہ آگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 12  مارچ‬‮  2019 |

ملتان(این این آئی)سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی ایل ایل بی کے تمام پرچوں میں فیل ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی انتخابات کے بعد ایل ایل بی کے امتحان میں بھی ناکام ہوگئے ہیں، اور انہوں نے ایل ایل بی کے کسی بھی پرچے میں کامیابی حاصل نہیں کی۔جمشید دستی نے گزشتہ برس رول نمبر 1744 کے ساتھ گورنمنٹ سائنس کالج میں ایل ایل بی کے امتحانات دئیے تھے، تاہم بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کی جانب سے جاری ہونے والے ایل ایل بی سال اول کے نتائج کے مطابق جمشید دستی تمام مضامین میں فیل ہوچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…