اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف کے ساتھ کس قسم کا سلوک کیاگیا جس کی وجہ سے ان کے دل کی تکلیف میں اضافہ ہوگیا؟ ن لیگ نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے روا رکھے جانے والا ناروا اور تضحیک آمیز سلوک نواز شریف کے دل کی تکلیف میں اضافے کا باعث بناہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ دل کے مریض کو ذہنی ٹارچر دینا مریض کی زندگی سے کھیلنے کے مترادف ہے ۔حکومت محسن پاکستان

نواز شریف سے سیاسی انتقام لے رہی ہے ۔نواز شریف کا اللہ پر توکل اور صبر رائیگاں نہیں جائے گا۔دریں اثناء مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہاہے کہ نوازشریف عارضہ قلب میں مبتلا ہیں ۔نوازشریف کو بار بار انجائنا کی تکلیف ہورہی ہے اوران کی بیماری رو ز بروز شدت اختیار کررہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…