بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

آئندہ اتوار تک ملک بھر میں صنعتوں کی لوڈ شیڈنگ ختم، وزارت پانی و بجلی

datetime 26  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت پانی و بجلی نے آئندہ اتوار تک ملک بھر میں صنعتوں کے لیے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اتوار کو نیا شیڈول جاری کیا جائے گا۔ ترجمان وزارت پانی و بجلی کے مطابق آئندہ اتوار تک ملک بھر میں صنعتوں کے لیے لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا فیصلہ بجلی کی پیداوار میں بہتری کے سبب کیا گیا ہے۔ وزارت پانی وبجلی کا کہنا ہے کہ بجلی کی طلب اور رسد کو دیکھتے ہوئے ائندہ اتوار کو نیا شیڈول جاری کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…