منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

دنیا کی سب سے عمر رسیدہ خاتون کو گینزورلڈ ریکارڈزنے سرٹیفکیٹ جاری کردیا،جانتے ہیں اس کا نام کیا ہے اور اس کا تعلق کس ملک سے ہے؟

datetime 9  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)گنِس ورلڈ ریکارڈز نے ہفتہ کو ایک جاپانی خاتون کو دنیا کی سب سے عمر رسیدہ انسان ہونے کا سرٹیفکیٹ جاری کردیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گینزورلڈ ریکارڈز نے تصدیق کی کہ کانا ٹناکا کی عمر 116برس

اور 66دن ہے، انہیں یہ سرٹیفکیٹ فوکواوکا شہر کے ایک نرسنگ ہوم میں دیا گیا، جہاں وہ رہائش پذیر ہیں۔ اس موقع پر ان کے اہل خانہ اور شہر کے میئر بھی موجود تھے۔ ٹناکا آج بھی ریاضی اور اوتھیلو نامی بورڈ گیم کھیلنے کا شوق رکھتی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…