منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان سے دیرینہ تعلقات‘ اہم اتحادی ہے اور ہمیشہ رہے گا‘چین نے دو ٹوک اعلان کردیا

datetime 9  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ( آن لائن) چینی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے دیرینہ اور پختہ تعلقات، اہم اتحادی ہے اور ہمیشہ رہے گا، پاک بھارت تنازعات بات چیت سے حل کئے جائیں، پاکستان عالمی ثالثی کا خیرمقدم کرتا ہے تو بھارت گریزاں کیوں؟۔ہفتہ کو چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے نیشنل پیپلز کانگریس کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کو کم

کرنے کے لیے چین نے تعمیری کردار ادا کیا، اسلام آباد اور نئی دلی کو مل بیٹھ کر معاملات حل کرنے چاہئیں۔ چین نیوکلیئر ہتھیاروں سے لیس ہمسایہ ممالک پر زوردیتا ہے کہ وہ جلد از جلد مسائل حل کر کے لمبے عرصے تک بہتر تعلقات کو مضبوط بنائیں۔چینی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بیجنگ پاکستان اور بھارت کا کشیدگی کو ختم کر کے مذاکرات کی میز پر آنے کا خیرمقدم کرے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…