پاک بھارت تنازع : اداکار ٹریور نوح نے ٹویٹ پر معافی مانگ لی

6  مارچ‬‮  2019

لاس اینجلس (این این آئی) جنوبی افریقی اداکار و میزبان ٹریور نوح نے پاک بھارت تنازعات کے متعلق بیان پر معافی مانگ لی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ دونوں ممالک کے مابین کشیدگی کی فضا کو مزاح کے ذریعے بہتر بنانا چاہتے تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقی کامیڈین، اداکار و میزبان ٹریور نوح کے پاکستان اور بھارت کے مابین

بڑھتے تنازعات پر بیان کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے نسلی امتیاز پر مبنی، ناپسندیدہ حرکت اور دقیانوسی انداز قرار دیا گیا۔ٹریور نے ٹوئٹر پر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ بطور کامیڈین میں نے یہ اس کشیدہ فضاکا گھمبیر پن دور کرنے کیلئے کیا لیکن میں معافی چاہتا ہوں کہ اس سے آپ کو اور دوسروں کو تکلیف پہنچی اور میرا آپ کو تکلیف پہنچانے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…