جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

دل میں اب کوئی خواہش نہیں ، دعا ہے خدا آخرت اچھی کرے : بشریٰ انصاری

datetime 5  مارچ‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ میں خدا کا شکر ادا کرتی ہوں کہ میں نے مطمئن اور پرسکون زندگی گزاری ہے ،دل میں اب کوئی خواہش باقی نہیں ،بس خدا سے یہی دعا ہے کہ وہ میری دنیا اور آخرت اچھی کرے۔ انہوں نے ’’این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شوبز کی دنیا میں جس قدر کام کیا اس کو بے حد سراہا گیا اور خاص طور پر مجھے طنزو مزاح ، مزاحیہ ڈراموں اورشوز میں لازمی جز

تصور کیا جاتا تھا اور میں نے بھی اپنی بھرپور فنی صلاحیتوں کا مظاہر ہ کیا ،خدانے مجھے وہ عزت اور مقام کا درجہ دیا جس کا میں تصور بھی نہیں کرسکتی تھی ۔بشریٰ انصاری نے کہا کہ میں اپنے رب کا شکر ادا کرتی ہوں کہ مجھے جس قدرکامیابی ملی وہ میرے علم میں بھی نہیں تھا ۔ انہوں نے کہاکہ میں اپنے بچوں کی شادیوں سے بھی سبکدوش ہوچکی ہوں اور اب اپنی زندگی بہت اچھے اندازمیں گزار رہی ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…