جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

پاکستانی سرپرائز کے بعد بھارتی ویسڑن ایئر کمانڈ چیف کوسخت سزا سنادی گئی

datetime 2  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(سی پی پی )پاک فضائیہ کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنیوالے 2 بھارتی طیاروں کو مار گرانے اور پائلٹ کو گرفتار کئے جانے کے بعد بھارتی حکومت نے انڈین ایئرفورس کے اعلیٰ افسر کو عہدے سے ہٹا دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے ایئر مارشل سی ہری کمار کو ویسٹرن ایئر کمانڈ چیف کے عہدے سے ہٹا دیا ہے، جنہیں جنوری 2017 میں اس عہدے پر

تعینات کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق ایئر مارشل ہری کمار کی جگہ ایئر مارشل رگھو ناتھ نمبیر کو انڈین ایئر فورس کے ویسٹرن ایئر کمانڈ کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ویسٹرن ایئر کمانڈ کا مرکزی دفتر نئی دہلی میں ہے جو راجستھان میں واقع بیکانیر سے لے کر سیاچن گلیشئر تک انڈین ایئر سپیس کو دیکھتا ہے جبکہ بھارتی ایئر فورس کی 40 فیصد ایئر بیسوں کا کنٹرول بھی اس کے پاس ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…