اسلا م آباد ( آن لا ئن ) سابق ائیر مارشل سہیل اما ن نے کہا ہے کہ پاک افواج کا رسپانس بہت پیشہ ورانہ تھا ، بھا رت اور پاکستان دونو ں نیو کلیر ملک ہے جنگ سے دونو ں ملکو ں کو نقصان ہو گا ، بھا رتی پا ئلٹ کے اہل خا نہ پر یشان نہ ہو پا کستان قیدیو ں کا خیا ل رکھتا ہے ہما را دین اور روایا ت بھی ہمیں یہی سکھا تی ہے۔
پا کستان ایئر فورس کی جا نب سے بھا رتی طیا روں کو گرانے پر اپنے جو انو ں کو خراج تحسین پیش کر تے ہو ئے سابق ایئر چیف ما رشل سہیل اما ن نے میڈیا سے بات کرتے ہو ئے کہا کہ ہمیں اپنے جو انو ں پر فخر ہے انہو ں نے دن کی روشنی میں پو ری دنیا کو دکھا یا کہ بہا دری کیا ہو تی ہے ، ہم اپنے دفاع کی صلا حیت رکھتے ہیں ہم دشمن کو بھر پو ر جو اب دے سکتے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ بھارتی پا ئلٹ کے اہل خا نہ پر یشا ن نہ ہو ں پا کستان قیدیو ں سے اچھا سلو ک کر تا ہے اور ان کا بہت خیا ل رکھتا ہے کیو نکہ ہما را مذہب ہمیں دوسروں سے اچھا سلو ک کر نے کی تلقین کر تا ہے اور ہما ری روایا ت بھی یہی ہے کی قیدیو ں سے حسن سلوک سے پیش آیا جا ئے ہو سکتا ہے کچھ عرصے بعد یہ قیدی واپس چلے جا ئیں پھر یہ خود ہی ہما ری مہما ن نو ازی کا ثبو ت دیں گے ۔ ا نہو ں نے مزید کہا کہ پاکستان اور بھارت نیو کلیر ملک ہے، جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہما رے وزیر اعظم اور عسکری قیا دت نے بارہا بھا رت کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے مگر بھا رت پر جنگی جنو ن طاری ہے اگر جنگ ہو گئی تو اس کا نقصان دونو ں ملکو ں کو ہو گا اس کا علم بھا رت کو بھی ہے اور یہ اس بات کا ثبو ت ہے کہ بھا رت کے اند ر سے بہت سے لو گ مو دی کے جنگی جنو ن اور جنگ کے ما حول کی مخا لفت کر ہے ہیں ۔ سابق ائیر مارشل سہیل اما ن نے کہا ہے کہ پاک افواج کا رسپانس بہت پیشہ ورانہ تھا ، بھا رت اور پاکستان دونو ں نیو کلیر ملک ہے جنگ سے دونو ں ملکو ں کو نقصان ہو گا