پاکستان نے بھارت کے ایک نہیں دو پائلٹ زندہ گرفتار کئے ایک پاک فوج کے زیر حراست، جانتے ہیں دوسرا پائلٹ کہاں ہے؟ پاک فوج کی جانب سے تفصیلات جاری

27  فروری‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے دفتر خارجہ اور آئی ایس پی آر نے پاک فضائیہ کے طیاروں کے سرجیکل اسٹرائیکس میں حصہ لیتے ہوئے پاکستان کی فضائی حدود میں دراندازی کرنے والے 2بھارتی طیاروں کو مار گرانے کی تصدیق کر دی ہے ،جن میں سے ایک بھارتی طیارے کا ملبہ مقبوضہ کشمیر اور دوسرے کا آزاد جموں و کشمیر میں گرا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر سے نوشہرہ کے راستے پاکستانی فضائی حدود میں

داخل ہونے والے 2بھارتی طیاروں کو پاک فضائیہ کے طیاروں نے مار گرایا ہے ،جن میں سے ایک طیارے کا ملبہ مقبوضہ کشمیر اور دوسرے کا ملبہ پاکستان کی حدود میں جاگرا ہے ۔دوسری جانب ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھی پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے 2بھارتی فضائیہ کے طیاروں کو مار گرانے کی تصدیق کر دی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ایک بھارتی پائلٹ گرفتار،دوسرا زخمی ہے جس کو سی ایم ایچ میں داخل کرادیا گیا ہے جہاں اس کا علاج جاری ہے

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…