منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

بھارت اور انگلینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا

datetime 23  فروری‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی)بھارت اور انگلینڈکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل)25 فروری کو ممبئی میں کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ25 فروری کو ممبئی میں کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری

ون ڈے میچ 28 فروری کو ممبئی میں ہی کھیلا جائیگا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلی جائیگی جس کا پہلا میچ 4 مارچ کو گوہاٹی میں کھیلا جائیگا، دوسرا میچ 7 مارچ کو گوہاٹی میں کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ 9 مارچ کو گوہاٹی میں ہی کھیلا جائے گا۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…