راولپنڈی (این این آئی)آر سی سی آئی انٹر کلب ٹی 20 کرکٹ چمپئن کا فائنل (آج) اتوار کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ راولپنڈی چیمبر آف کامرس اور سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے اشتراک سے پہلی بار راولپنڈی میں کلب کرکٹ کے فروغ کیلئے چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں 76 کلب کی ٹیموں نے حصہ لیا، آر سی سی آئی کے مطابق ٹورنامنٹ کا فائنل راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں دن ایک بجے کھیلا جائے گا ، اختتامی تقریب شام چار بجے ہوگی۔
آر سی سی آئی انٹر کلب ٹی 20 کرکٹ چمپئن کا فائنل آج کھیلا جائے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
معروف سابق ماڈل سحرش کی موجودہ حالت نے سب کو چونکا دیا
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا



















































