بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

والدہ کا گھر چھوڑنے کی خبروں پر سارہ علی خان نے خاموشی توڑ دی

datetime 23  فروری‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے والدہ امریتا سنگھ کا گھر چھوڑ کر سوشانتھ سنگھ راجپوت کے گھر رہنے پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے کہاہے کہ میرے کہیں اور منتقل ہونے سے متعلق باتیں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں، میں اپنی والدہ کے ساتھ ہی ہوں، انہی کے ساتھ رہنا پسند کرتی ہوں اور ہمیشہ اْن کا دماغ کھاتی رہوں

گی۔ سارہ سے ان کے سامان کے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے کہا میں یہ سامان ہر جگہ لے کر جاتی ہوں۔چند روز قبل سوشل میڈیا پر سارہ علی خان کی ایک تصویر وائرل ہوئی تھی جس میں انہیں اپنا سامان کار میں منتقل کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو کے بعد خبریں گردش کرنے لگیں تھیں کہ سارہ خان والدہ کا گھر چھوڑ کر بالی ووڈ اداکار سوشانتھ سنگھ راجپوت کے ساتھ رہنے لگی ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…