منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

آئر لینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئٹی میچ آج کھیلا جائیگا

datetime 22  فروری‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی)آئر لینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئٹی میچ (آج)ہفتہ کو دہرہ دون، بھارت میں کھیلا جائیگا۔ افغانستان کی ٹیم کو آئر لینڈ ٹیم کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ۔ شیڈول کے مطابق دونوں

ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئٹنی میچ 24فرور ی کو کھیلا جائیگا ۔یاد رہے کہ افغانستان کی ٹیم کو آئرلین ٹیم کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔افغانستان کی ٹیم نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…