’’را‘‘ نے حافظ سعید پر حملے کا منصوبہ بنا لیا، دہشتگرد مزیدکن تنصیبات کو نشانہ بنا سکتے ہیں؟قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو مراسلہ جاری

20  فروری‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کی طرف سے قانون نافذکرنے والے اداروں کوایک مراسلہ جاری کیاگیاہے جس میں کہاگیاہے کہ بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے جماعت الدعوۃ کے امیر پروفیسر حافظ سعید پر حملہ کروانےکا ایک مذموم منصوبہ تیارکیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق حکومت کو

ملنے والی رپورٹس میں ملک دشمن عناصر کے مزید مذموم منصوبوں کوبھی چاک کردیاگیا ہے۔ ان رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کا ایک گروہ ایسی حساس تنصیبات کو بھی نشانہ بناسکتاہے جہاں پر 10تا15افرادکام کررہے ہیں۔ دہشت گرد اس علاقہ کی ویڈیو اورتصاویر تیارکرکے اپنے کمانڈر سے شیئر کرچکاہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…