جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

بگ بیش لیگ کا فائنل کھیلنا کسی بڑے اعزاز سے کم نہیں ، ٹیم ٹائٹل کے حصول کیلئے سردھڑ کی بازی لگا دیگی : میکسویل

datetime 16  فروری‬‮  2019 |

کینبرا(این این آئی)میلبورن سٹارز کے کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر گلین میکسویل نے کہا ہے کہ بگ بیش لیگ کا فائنل کھیلنا کسی بڑے اعزاز سے کم نہیں ، ٹیم ٹائٹل کے حصول کیلئے سردھڑ کی بازی لگا دے گی۔گلین میکسویل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بگ بیش لیگ کا فائنل کھیلنا کسی بڑے اعزاز سے کم نہیں تاہم انہوں نے کہا کہ انکی ٹیم مکمل طور پر فٹ ہے اور لیگ کا فائنل کھیلنے کیلئے بے تاب ہے۔ انہوں نے کہا کہ فائنل میں جو بھی ٹیم حریف ہوئی شکست دیکر پہلی مرتبہ ٹائٹل اپنے

نام کرینگے۔ میکسویل نے اپنی ٹیم کو خبردار کیا کہ ٹائٹل کے حصول کے لئے ہر کھلاڑی کو فائنل میچ میں سو فیصد کارکردگی دکھانا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ وہ اب تک کی اپنی ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہیں اور پرعزم ہیں کہ انکی ٹیم فائنل میچ میں بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل کے حصول کے لئے سردھڑ کی بازی لگا دے گی۔ میلبورن سٹارز نے پہلے سیمی فائنل میچ میں ہوبارٹ ہریکنز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…