جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

میلبورن رینی گیڈز اور میلبورن سٹارز کے درمیان بگ بیش لیگ کا فائنل آج کھیلا جائیگا

datetime 16  فروری‬‮  2019 |

میلبورن(این این آئی) میلبورن رینی گیڈز اور میلبورن سٹارز کے درمیان بگ بیش لیگ کا فائنل (آج) اتوار کو میلبورن میں کھیلا جائیگا۔ میلبورن رینی گیڈز اور میلبورن سٹارز کی ٹیمیں بگ بیش لیگ کے فائنل میں پہنچ چکی ہیں اس سے قبل میلبورن سٹارز نے ہوبارٹ ہریکنز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر

بگ بیش لیگ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کیا تھا۔ میلبورن رینی گیڈز نے دوسرے سیمی فائنل میچ میں سڈنی سکسرز کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر بگ بیش لیگ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا اور اب دونوں فائنلسٹ ٹیموں کے درمیان لیگ کا فائنل میچ (آج) اتوار کو میلبورن کے مقام پر کھیلا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…