لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ، عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کے لئے بھی ترجمان مقرر کئے جانے پر غور کیا جا رہا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاریں کو تبدیل کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ شفقت محمود اور جواد خان کے نام زیر غور ہیں جبکہ ریحام خان کیلئے بھی ترجمان مقرر کرنے پر غور کیا جا رہا ہے ۔
پی ٹی آئی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات کی تبدیلی کا فیصلہ ،ریحام خان کےلئے بھی غورشروع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
Foot In The Door
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
اسکول کب کھلیں گے؟ طلبہ اور والدین کے لیے اہم پیش رفت
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
ڈالر کی قیمت 400 روپے سے بھی تجاوز کر سکتی ہے، بڑا دعویٰ سامنے آگیا
-
شناختی کارڈ پر پتا تبدیل کرانا ہے؟ نادرا نے مکمل طریقہ کار جاری کر دیا



















































