جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے آذہان کو اپنا ہمیشہ کیلئے ویلنٹائن قرار دیدیا

datetime 15  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدآباد(این این آئی)بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے آذہان کو اپنا ہمیشہ کیلئے ویلنٹائن قرار دیدیا۔ثانیہ مرزا نے ٹوئٹر پر اپنے بیٹے اذہان کی تصویر اس عنوان کے ساتھ شیئر کی کہ میرا چھوٹا کپ کیک میرا ہمیشہ کیلئے ویلنٹائن۔یاد رہے کہ ثانیہ مرزا مختلف مواقع پر باقاعدگی سے اپنے بیٹے اذہان کی تصاویر شیئر کرتی ہیں جس پر ان کے مداح بھی خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…