خدا نے تجھے انسان اور مجھے کتا کیوں بنایا؟‎

15  فروری‬‮  2019

پیر مہر علی شاہ صاحب فرماتے ہیں کہ ایک با ر حضرت جنید بغدادیؒ کسی راستے سے گزر زہے تھے کہ اچانک اُنکے سامنے ایک کُتا آ کھڑا ہوا۔ دیکھتے ہی دیکھتے حضرت جنید بغدادیؒ اُس کُتے کے سامنے ہاتھ باندھ کر کھڑے ہوگئے۔ پاس سے گزرتے ہوئے لوگوں نے پوچھا کہ آپ جنید بغدادیؒ ہیں آپ اِس کُتے کے سامنے ہاتھ باندھے کیوں کھڑے ہیں۔ فرمایا اِس کتے نے مجھ سے ایسا سوال پوچھ لیا جس کا میرے پاس کوئی جواب نہیں تھا، اس لئے میں اسکے سامنے ہاتھ باندھ کر کھڑا ہوگیا۔

لوگوں نے پوچھا ایسا کیا سوال تھا تو جنید بغدادی نے کہا اُس نے مجھ سے پوچھا کہ اے جنید تجھ میں ایسی کیا خوبی تھی اور مجھ میں ایسی کیا خامی تھی کہ خُدا نے تجھے اتنا عظیم انسان اور مجھے ایک کُتا بنایا؟جنید بغدادی نے پھر اُس کتے سے کہا کہ یہ صرف اللہ کا مجھ ناچیز پر کرم ہے کہ اُس نے مجھے انسان بنایا۔آج ہم انسان ہو کر بھی اللہ کا شکر نہیں ادا کرتے کہ اللہ نے ہمیں انسان بنایا ہمیں وہ سب چیزیں دی جو اِن جانوروں کو نہیں دی۔ اس لئے ہر چیز پر اللہ کا شکر ادا کیا کرو۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…