اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پاک بحریہ نے سمندرسے شراب کی بڑی کھیپ پکڑلی

datetime 15  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب سمندر سے شراب کی ایک بڑی کھیپ پکڑ لی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق شراب کی یہ کھیپ سمندر کے ذریعے پاکستان اسمگل کی جا رہی تھی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پکڑی جانے والی کھیپ کی مالیت تقریباً20 ملین روپے ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مزید قانونی

کاروائی کے لیے کھیپ کو پاکستان کسٹمز کے حوالے کر دیا گیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق آپریشن زیرک منصوبہ بندی، مسلسل نگرانی اور بہترین انٹیلی جنس کی بنا پر کامیاب رہا۔ترجمان پاک بحریہ نے کہاکہ پاک بحریہ سمندر میں امن واستحکام کے قیام اور قانون کی بالادستی کے لیے پْرعزم اور ہر لمحہ تیار ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…