منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ فور میں ملتان سلطانز کا پہلا امتحان، کل کراچی کنگز سے جوڑ پڑے گا

datetime 14  فروری‬‮  2019 |

دبئی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں ملتان سلطانز کا مقابلہ جمعہ کو کراچی کنگز سے ہوگا ،شعیب ملک ملتان سلطانز کی قیادت کرینگے ۔تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز کا کراچی کنگز کے ساتھ میچ ساڑھے چار بجے شروع ہو گا، کپتان شعیب ملک جیت کیلئے پر عزم ہیں ، جیمز وینس اور آندرے رسل ہلچل مچا دیں گے، شاہد آفریدی کی جاندار انٹری ہو گی جو اپنی سابق ٹیم کراچی کنگز کے خلاف زور بازو دکھائیں گے اور

ملتان سلطانز کو فاتحانہ آغاز دلائیں گے۔ دراز قد محمد عرفان پر بھی شائقین نے نظریں جما لیں ادھر کراچی ٹیم میں ٹی 20 کے نمبر ون بابر اعظم اِن ایکشن ہوں گے، روی بھوپاری اور کولن منرو انٹری کو یادگار بنائیں گے، محمد عامر اور عثمان شنواری کی اپنی جاندار پرفارمنس دکھائیں گے۔ پی ایس ایل فور کے دوسرے روز دوسرا مقابلہ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان شیڈول ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہو گا۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…