جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

فٹنس مسائل : آسٹریلوی پیسرجوش ہیزل ووڈ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر

datetime 14  فروری‬‮  2019 |

سڈنی (این این آئی)آسٹریلوی پیسر جوش ہیزل ووڈ انجری کے باعث پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جوش ہیزل ووڈ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے،وہ بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز سے پہلے ہی باہر ہوگئے تھے۔ اب فیصلہ ہوا ہے کہ انہیں پاکستان کے خلاف یو اے ای میں شیڈول5 ون ڈے میچز میں کھلانے کا خطرہ مول

نہیں لیا جائیگا۔جوش ہیزل ووڈ نے کہاکہ جمعہ کو نیا اسکین کروائے جانے پر صورتحال واضح ہوگی تاہم مسلسل بہتری کی طرف گامزن ہوں، پوری کوشش کروں گا کہ ورلڈکپ سے سے قبل وارم اپ میچ کھیلنے کے قابل ہو جاؤں، اگر ایسا موقع مل گیا توردھم میں آنا مشکل نہیں ہوگا۔یاد رہے کہ مارچ میں آسٹریلوی ٹیم نے بھارت کے بعد یو اے ای میں پاکستان کے ساتھ بھی 5 ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…