دبئی (این این آئی)پاپ اسٹار پٹ بل نے پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت کرلی۔اپنے ویڈیو پیغام میں پاپ سنگر نے بتایا کہ آزمائشی پرواز میں جہاز کے انجن کا ایک ٹکڑا الگ ہوگیا، طویل سفر کے پیش نظر دبئی نہ جانے کا فیصلہ کیا ، پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کا حصہ نہ بن پانے پر معذرت خواہ ہوں، آئندہ ایونٹ میں پرفارم کروں گا،امید ہے کہ شائقین ایک شاندار لیگ اور جاندار کرکٹ مقابلوں سے لطف اندوز ہوں گے۔
پاپ اسٹار پٹ بل کی پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں شرکت سے معذرت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
معروف سابق ماڈل سحرش کی موجودہ حالت نے سب کو چونکا دیا
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا



















































