دبئی /پشاور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے لیے شہر پشاور میں کاریگروں نے خصوصی چپل کھلاڑیوں کو تحفے میں دینے کیلئے تیار کرلی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل میں کھیلنے والے کئی نامور کھلاڑیوں کو دکانداروں نے مختلف ڈیزائن کی دیدہ زیب پشاوری چپل تحفے کے طور پر دی ہیں اور ان کیلئے مزید چپلوں کی تیاری بھی شروع کر دی ہے دکاندارکے مطابق ڈیرن سیمی کے پاؤں کا نمبر 14 ہے ، کھلاڑیوں اور آفیشلز کو تحفے میں دی جانے والی چپل ہائی کرم لیدر کی بنی ہوئی ہیں۔
پی ایس ایل : پشاورمیں کھلاڑیوں کو تحفے میں دینے کیلئے خصوصی چپل تیار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
معروف سابق ماڈل سحرش کی موجودہ حالت نے سب کو چونکا دیا
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا



















































