جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان جوڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی جوڈو چمپئن شپ مارچ 2019ء میں کھیلی جائے گی

datetime 12  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان جوڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی جوڈو چمپئن شپ مارچ 2019ء میں کھیلی جائے گی۔ ایونٹ میں پاکستان آرمی ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور میڈیا ڈائریکٹر مسعود احمد خان کے مطابق کوئٹہ میں شیڈول ایونٹ میں چاروں صوبے ، واپڈا ، نیوی ، پولیس ، اسلام آباد ، فاٹا ، ڈی ایچ اے ، ایچ ای سی ،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی ٹیمیں شرکت

کریں گی۔انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل فیڈریشن کے رولز کے مطابق ایونٹ میں انفرادی اور ٹیم ایونٹ کے مقابلے کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ میں پاکستان آرمی ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ چمپئن شپ دسمبر میں کوئٹہ میں کھیلی جانی تھی تاہم کوئٹہ میں شدید سردی کے باعث فیڈریشن نے ایونٹ کو ملتوی کردیا اب نئے شیڈول کے مطابق چمپئن شپ آئندہ سال مارچ 2019ء میں کھیلی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…