جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

دنیا کی کم عمر ترین تائی کوانڈوعالمی چمپئن عائشہ ایاز وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گی

datetime 11  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)دنیا کی کم عمر ترین تائی کوانڈوعالمی چمپئن عائشہ ایاز وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار دروانی کے مطابق عائشہ ایاز کی وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرائی جائیگی۔وادی سوات کی 8 سالہ عائشہ نے متحدہ عرب

امارات میں فجیرہ اوپن انٹرنیشنل تائی کوانڈو چمپئن شپ جیت کر اپنی کامیابی وزیراعظم عمران خان کے نام کرنے کااعلان کیا تھا۔ عائشہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی سب سے کم عمر کھلاڑی ہیں۔یاد رہے کہ عائشہ نے گزشتہ برس بھی انڈر 23 گیمز میں حصہ لیا تھا اور انہیں بہترین کھلاڑی کا اعزاز ملا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…