پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

دس ماہ میں ٹرکوں کی فروخت میں 58 فیصد اضافہ ہوا ،پاما

datetime 24  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں مالی سال کے پہلے دس مہینوں میں جولائی تا اپریل 2014-15ءکے دوران ٹرکوں کی فروخت میں 58فیصد سے زائد کا شاندار اضافہ ہوا ہے ۔ پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال 2014-15ءکے ابتدائی دس مہینوں کے دوران ٹرکوں کی فروخت کا حجم 3ہزار 130یونٹس تک بڑھ گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران ایک ہزار975ٹرک فروخت کئے گئے تھے اسطرح گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں مالی سال میں ٹرکوں کی فروخت میں 1255یونٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…