جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان پریکٹس میچ 13 فروری کو کھیلا جائے گا

datetime 10  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان 13 فروری کو کھیلا جائے گا اور یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق تقریباً 6 بجے شروع ہوگا اور اس سلسلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ سے قبل ٹیم کے پریکٹس میچ کو براہ راست دکھانے کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی فرنچائز ‘کوئٹہ گلیڈی ایٹرز’ نے اپنے مداحوں کو ایونٹ کے آغاز سے قبل ہی کھیل کے میدان سے اپنا کھیل دکھانے کا فیصلہ کرلیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ٹوئٹر’ پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ وہ پی ایس ایل کے افتتاح سے قبل ہونے والے پریکٹس میچ کو براہ راست دکھائیں گے تاہم گلیڈی ایٹرز کی جانب سے یہ میچ ٹی وی پر نہیں بلکہ یوٹیوب پر براہِ راست دکھایا جائیگا۔خیال رہے کہ اس اقدام کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پریکٹس میچ کو لائیو دکھانے والی پاکستان سپر لیگ کی پہلی ٹیم بن جائے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ہی اس پریکٹس میچ کے وقت کی تفصیلات بھی بتائی گئیں جو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان 13 فروری کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…