اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

باکسر عامر خان20 اپریل کو باکسر ٹیرینس کرافورڈ کے خلاف رنگ میں اْتریں گے

datetime 9  فروری‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان20 اپریل کو امریکا میں میزبان ملک کے باکسر ٹیرینس کرافورڈ کے خلاف رنگ میں اْتریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عامر خان ٹریننگ کے ساتھ ساتھ اپنی فٹنس کو بھی بہتر بنانے میں مصروف ہے اْنہوں نے

اپنی ٹریننگ اورفٹنس ایکسرسائز کی وڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ۔ عامر خان کے حریف 31 سالہ کرافورڈ اپنی کیٹیگری میں دْنیا کے تین بہترین باکسرز میں شمار کیے جاتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ عامر خان ایک ، بہترین ، مشکل اور وسیع تجربہ رکھنے والے باکسر ہیں۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…