بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب سے ادھار تیل کی فراہمی شروع،رواں ماہ کتنی خطیر رقم کا تیل دیاجائے گا؟تفصیلات جاری

datetime 8  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ادھار تیل کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔رواں ماہ پاکستان کو 500 ملین ڈالر کا تیل فراہم کر دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر سعودی عرب نے پاکستان کے لیے جس امدادی پیکج کا اعلان کیا تھا اس مین ادھار تیل کی فراہمی بھی شامل تھی بعد ازاں اس ادھار تیل کی فراہمی میں مسلسل تاخیر دیکھنے میں آئی

جس کے بعد یہ کہا جا رہا تھا کہ سعودی عرب کی جانب سے سعودی ولی عہد کے دورہ کے موقع پر ادھار تیل کی فراہمی شروع کی جائے گی۔تاہم اس حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ادھار تیل کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔اکنانک افئیر ڈویژن کے مطابق پاکستان کو رواں ماہ 500 ملین ڈالر کا تیل فراہم کر دیا جائے گا جس میں سے 309 ملین ڈالر کا تیل وصول کیا جا چکا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…