ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

بنگلہ دیشی ٹیم اپنے دورہ نیوزی لینڈ کا آغاز 13 فروری کو پہلے ون ڈے میچ سے کرے گی

datetime 8  فروری‬‮  2019 |

ڈھاکہ (این این آئی) بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ تیرہ فروری کو نیپئر میں کھیلا جائیگا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیشی ٹیم اپنے دورہ نیوزی لینڈ کا آغاز13 فروری کو ون ڈے میچ سے کریگی۔شیڈول کے مطابق بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 16 فروری کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا

جائے گا جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 20 فروری کو ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 28 فروری سے 4 مارچ تک ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ٹیسٹ میچ 8 سے 12 مارچ تک ولنگٹن میں کھیلا جائے گا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 16 سے 20 مارچ تک کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…