جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی دورہ پاکستان کے بعد واپس چلے گئے

datetime 6  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی دورہ پاکستان کے بعد واپس چلے گئے ۔پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ڈیرن سیمی کو رخصت کیا ۔ ڈیرن سیمی نے کہا کہ پاکستان آپ سب کا شکریہ، آب سب کا پیار میری میری یادوں میں ہمیشہ محفوظ رہیگا۔

ڈیرن سیمی نے کہاکہ مہمان نوازی پر پورے پاکستان اور زلمی فینز کا شکریہ۔ڈیرن سیمی نے کہاکہ اپنے بھائی جاوید آفریدی اور پشاور زلمی ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔جاوید آفریدی نے کہاکہ ڈیرن سیمی کی پاکستان آمد پر تمام زلمی فینز کی جانب سے شکریہ اد کرتاہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…