ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

بزنس کلاس میں برطانیہ کا ہوائی سفر کیوں کیا؟ عمران خان تحریک انصاف کے 2سینیٹرز پر شدید برہم بات یہیں ختم نہ ہوئی ،وزیر اعظم نے دونوں کو سخت ترین سزا سنادی

datetime 6  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بزنس کلاس میں برطانیہ کا ہوائی سفر کرنے پر وزیر اعظم عمران خان تحریک انصاف کے دو سینیٹرز پر برہم، سفر پر آنے والے اخراجات واپس کرنے کی ہدایت کردی۔روزنامہ جنگ کے مطابق دونوں سینیٹرز خارجہ امور کمیٹی کے رکن ہیں اور ان 14 سینیٹرز میں شامل ہیں جو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر برطانوی پارلیمان میں ہونے

والی کشمیر کانفرنس میں شرکت کیلئے برطانیہ گئے ہیں۔ یہ سینیٹرز دیگر افراد کے ساتھ لندن میں ویسٹ منسٹر کے ہوٹل پارک پلازہ میں ٹھہرے۔ برطانیہ کے دورہ پر جانے والے وفد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، شیری رحمان، مشاہد حسین سید، ڈاکٹر آصف کرمانی، نزہت صادق وغیرہ شامل ہیں۔ پارٹی کے ایک سینئر رہنما نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اس اطلاع کی تصدیق کی ۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…