منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی فوج جنگجوؤں سے نہیں بلکہ عوام سے لڑائی میں مصروف ہے،عمران خان نے کشمیریوں کی حمایت میں بڑا اعلان کردیا

datetime 5  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے مظالم نے کشمیریوں کو حصول آزادی کیلئے متحد کر دیا ہے جبکہ بھارتی فوج جنگجوؤں سے نہیں بلکہ عوام سے لڑائی میں مصروف ہے دنیا بھر میں آزادی سے پیار کرنے والوں کو کشمیریوں کی حمایت میں کھڑا ہونا چاہیے۔ منگل کے روز یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ٹویٹر پر جاری پیغام میں عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیر کے معاملے میں

اقوام متحدہ کی رپورٹ پاکستانی موقف کی تائید ہے بھارتی قبضے کے خلاف کشمیریوں نے پوری وادی میں ریلیاں نکالیں انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج علیحدگی پشندوں یا جنگجوؤں سے نہیں بلکہ کشمیری عوام سے لڑ رہی ہے بھارتی فوج کے انسانیت سوز مظالم نے کشمیریوں کو آزادی کے حصول کی خاطر متحد کر دیا ہے جبکہ دنیا بھر میں آزادی سے پیار کرنے والوں کو کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…