لورالائی (آن لائن)ارمان لونی کے حوالے سے سنگین الزامات ،عطاء الرحمن ترین کا بغیرثبوت الزامات لگانے پرحامدمیر کونوٹس بھیجوانے کا فیصلہ،باوثوق زرائع کے مطابق اے ایس پی لورالائی عطاالرحمن ترین نے جیو ٹی وی کے حامد میر کو بغیر کسی ثبوت کے
کیپٹل ٹاک میں ارمان لونی کے حوالے سے مجھ پرسنگین الزامات لگائے جس کا حقیقت سے دور دور کا تعلق نہیں ہے جس سے میرے وقارکو نقصان پہنچا ہے انہوں نے عدالت سے رجوع کرنے اور وکیل کے ذریعے حامد میر کو لیگل نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔