منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

نیا پاکستان، حکومتی اقدامات کے نتائج سامنے آنا شروع،برآمدات میں اضافہ،ملکی تجارتی خسارے میں بڑی کمی ہوگئی

datetime 5  فروری‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال 2018-19 کی پہلی ششماہی میں ملک کے تجارتی خسارے میں 5.07 فیصد کمی واقع ہوئی ہے،جولائی تا دسمبر 2018 کے دوران قومی برآمدات میں 2.19 فیصد اضافہ ہوا۔وفاقی ادارہ برائے شماریات کی رپورٹ کے مطابق

گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی میں جولائی تا دسمبر 2018 کے دوران قومی برآمدات میں 2.19 فیصد اضافہ جبکہ درآمدات میں 2.29 فیصد کی کے نتیجہ میں تجارتی خسارہ میں 5 فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جولائی تا دسمبر 2017 کے دوران برآمدات کا حجم 10 ارب 97 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تھا جوجولائی تا دسمبر 2018 کے دوران 11 ارب21 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک بڑھ گیا اس طرح برآمدات میں 2.19 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ دوسری جانب قومی رآمدات گزشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں 28 ارب 69 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تھیں جو جاری مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2018 کے دوران 28 ارب 3 کروڑ 70 لاکھ ڈالر تک کم ہو گئیں۔ ملکی برآمدات میں اضافہ اور درآمدات میں کمی کے نتیجہ میں تجارتی خسارہ بھی جولائی تا دسمبر 2017 کے دوران 17 ارب 71 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں جاری مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2018 کے دوران 16 ارب 82 کروڑ 10 لاکھ ڈالر تک کم ہو گیا جس سے قومی خزانے پر ادائیگیوں کے توازن کا بوجھ کم ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…