اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

سرفراز کو واپس نہ بلایا جاتا تو وہ ڈپریشن کا شکار ہو جاتے،محسن خان

datetime 5  فروری‬‮  2019 |

کیپ ٹاؤن (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز اور کوچ محسن حسن خان نے کہا ہے کہ سرفراز کو واپس نہ بلایا جاتا تو وہ ڈپریشن کا شکار ہو جاتے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ جنوبی افریقہ کے دورے کیلئے پاکستان کی جس ٹیم کا انتخاب کیا گیا ہے اور جو گیارہ کھلاڑی میدان میں اتارے گئے مجھے اس پر بھی تحفظات ہیں۔انھوں نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اگر سرفراز احمد کو وطن واپس نہ بلایا جاتا تو وہ ڈپریشن کا شکار ہو سکتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…