جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

انگلینڈ اورویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیمیں تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں 9 فروری کو مد مقابل ہونگی

datetime 5  فروری‬‮  2019 |

سینٹ لوسیا (این این آئی) انگلینڈ اورویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 9 سے 13 فروری تک سینٹ لوسیا میں کھیلا جائیگا۔ میزبان ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کے خلاف 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ شیڈو ل کے مطابق دونوں

ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 9 فروری سے شروع ہوگا۔یاد رہے کہ ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 381 رنز سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں انگلینڈ کے خلاف 10 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے انگلینڈ کے خلاف 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…