منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

تمام تر توجہ پی ایس ایل فور کے فائنل پر ہے : ڈیرن سیمی

datetime 4  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہاہے کہ تمام تر توجہ فائنل پر ہے ۔ پاکستان پہنچنے پر نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے ڈیرن سیمی نے کہا کہ پشاور مہمان نوازوں کا شہر ہے اور اپنے استقبال سے کافی خوشی ہوئی، سفر سے کافی تھکاوٹ تھی لیکن پشاور والوں کی محنت دیکھ کر دلی خوشی ہوئی۔پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے حوالے سے سیمی نے کہا

کہ ایڈیشن جیتنے کے لیے وہ پرامید ہیں اور تمام توجہ فائنل پر ہے۔یاد رہے کہ پشاور زلمی کے کپتان پاکستان پہنچے تو اسلام آباد ائیرپورٹ پر چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے ان کا استقبال کیا۔ وہ اسلام آباد سے موٹروے کے ذریعے پشاور ٹول پلازہ پہنچے تو شہریوں نے ان کا استقبال کیا اور پھولوں کے ہار پہنائے۔ اس موقع پر ان کی سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…