اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیمیں پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں کل مدمقابل ہوں گی

datetime 4  فروری‬‮  2019 |

ولنگٹن(این این آئی) نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) بدھ کو ولنگٹن میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا دوسرا

میچ 8 فروری کو آکلینڈ میں کھیلا جائیگا ۔ تیسرا اور آخری میچ 10 فروری کو ہملٹن میں کھیلا جائیگا۔یاد رہے کہ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی پانچ ایک روزہ بین لاقوامی میچوں کی سیریز میں بھارت نے میزبان ٹیم کو4-1 سے شکست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…