بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب اور خیبر پختو نخواہ کے لئے نئے گورننس سسٹم کا اعلان ،وزیراعظم عمران خان نے بڑا سرپرائز دے دیا

datetime 3  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبرپختو نخواہ سے متعلق اجلاس آج پیر کو طلب کر لیا ۔ پنجاب اور کے پی کے سنےئر وزراء کو اسلام آباد بلا لیا۔ اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختو نخواہ کے لئے گورننس سسٹم کا اعلان کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختو نخواہ کے سینئر وزراء کا اہم

اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے جس میں پنجاب اور خیبر پختو نخواہ کے سینئر وزراء کو شرکت کی ہدایت کی گئی ہے عبدالعلیم خان، فیاض الحسن چوہان ، میاں اسلم اقبال اور میاں محمود الرشید اجلا س میں پنجاب کی نمائندگی کریں گے وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختو نخواہ کے لئے گورننس سسٹم کا اعلان کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…